Complete Namaz with Tarjuma in Urdu :
In this article, we can see the complete prayer with urdu translation. Namaz is compulsory for all Muslims. The Messenger of Allah (peace be upon him and his progeny) said: “Whenever the time of each prayer arrives, an Angel announces to the people: (O’ People!) Stand up and extinguish, with prayers, the fire which you have set alight for yourselves.” On the other side , Imam `Ali (peace be upon him) has said: “Surely, when a person engages in prayers, his body, his clothes and everything around him glorify Allah.” Biharul Anwar, Volume 82.
The Messenger of Allah (peace be upon him and his progeny) said: “The example of the five (daily) prayers is like that of a clear-water river flowing in front of your houses in which a person washes himself five times a day – cleansing him from all dirt.” Kanzul `Ummal, Volume 7, Tradition 18931
ثنا
:
سُبْحانَكَ
اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبارَكَ
اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلاَ
إِلَهَ غَيْرُكَ
اے
اللہ تیری ذات پاک ہے اور تو ہی
حمد کے لائق ہے۔ تیرا
نام برکت والا ہے اور
تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا
کوئی معبود نہیں
تعوز:
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
پناہ
مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے
تسمیہ:
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم
والا ہے
سورة
الفاتحة:
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ﴿۱﴾
سب
طرح کی تعریف خدا ہی کو ہے جو تمام مخلوقات
کا پروردگار ہے
الرَّحۡمٰنِ
الرَّحِيۡمِۙ﴿۲﴾
بڑا
مہربان نہایت رحم والا-
مٰلِكِ
يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ﴿۳﴾
انصاف
کے دن کا حاکم
اِيَّاكَ
نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ﴿۴﴾
ہم
تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد
مانگتے ہیں
اِهۡدِنَا
الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ﴿۵﴾
ہم
کو سیدھے رستے چلا
صِرَاطَ
الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ
غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا
الضَّآلِّيۡنَ﴿۶﴾
ان
لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا
رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ
گمراہوں کے
سورة
الإخلاص:
بِسْمِ
اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قُلْ
هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿1﴾
تم
فرماؤ:
وہ
اللہ ایک ہے۔
اللَّهُ
الصَّمَدُ ﴿2﴾
اللہ
ہی ایسا ہے کہ سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی
کا محتاج نہیں۔
لَمْ
يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿3﴾
نہ
اس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی
اولاد ہے۔
وَلَمْ
يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿4﴾
اور
اس کے جوڑ کا کوئی نہیں۔
رکوع کی تسبیح:
سُبْحَانَ
رَبِّيَ الْعَظِيمِ
پاک
ہے میرا پروردگار عظمت والا ہے
تسمیع:
سَمِعَ
اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ
اللہ
نے اس کی سنی جس نے اس کی تعریف کی ۔
تحمید:
رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ
اے
ہمارے پروردگار تیرے ہی واسطے تمام تعریف
ہے
سجدہ کی تسبیح:
سُبْحَانَ
رَبِّيَ الْأَعْلَی
پاک
ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے
تشہد:
التَّحِيَّاتُ
لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ
السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ
وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
السَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىعِبَادِ
اللَّهِ الصَّالِحِينَ
تمام
زبان کی عبادتیں اور تمام جسم کی عبادتیں
اور تمام مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں
سلام ہو تم پر اے نبی صل اللہ علیہ والہ
وسلم اور اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں
سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر-
أَشْهَدُ
أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَشْهَدُ
أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
میں
گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سواء کوئی عبادت
کےلائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم اس کے
بندے اور رسول ہیں-
درود شریف:
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ
مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی
اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ
بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ
مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی
اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی
اٰلِ
اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اے
اللہ!
محمد
(صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم)
پر
درود بھیج اور محمد(صلی
اللہ علیہوآلہ وسلم)کے
اہل خانہ پر ، جیسا کہ آپ نے ابراہیم علیہ
السلام پر درود بخشی اور حضرت ابراہیم
علیہ السلام کے اہل خانہ پر بےشک تم قابل
حمد ہو،
اے اللہ!
محمد
(صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم)
پر
برکت عطا کریں اور محمد (صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کے
اہل خانہ پر ، جیسا کہ آپ نے ابراہیم علیہ
السلام پر احسان کیا اور حضرت ابراہیم
علیہ السلام کے اہل خانہ پر بےشک تم قابل
حمد ہو ،
دعاء:
رَبِّ
اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ
ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ
دُعَآءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ
وَلِوَالِدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ اے
میرے اللہ مجھ کو نماز پر قائم کر دے اور
میری اولاد کو بھی اے ہمارے پروردگار
ہماری دعا قبول فرما-اے
ہمارے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ
کو اور سارے مومنین کو یوم حساب کے دن بخش
دے ۔
سلام:
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
تم پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت
1 Comments
Ma Sha Allah
ReplyDelete